Man Jumps Off From Balcony: بیوی کے جھگڑے کے بعد شوہر نے بالکونی سے چھلانگ لگائی - شوہرنے بالکونی سے چھلانگ لگائی
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-15067853-315-15067853-1650453303385.jpg)
غازی آباد لونی کے اکرام نگر کالونی میں بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک نوجوان نے بالکونی سے چھلانگ لگا کر خودکشی Young Man Attempted Suicide کرنے کوشش کی۔ ساحل اکرام نام کے نوجوان نے بیوی سے جھگڑے کے بعد بالکونی سے چھلانگ لگا دی لیکن وہ بالکونی میں لٹک گیا۔ آس پاس کے لوگوں نے کسی طرح نوجوان کی جان بچائی۔ Man Jumps Off From Balcony