قیمتوں میں اضافے  سے شراب کاروبار متاثر - شراب پرانی قیمتوں پر نہیں ملے گی

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 15, 2020, 10:51 PM IST

کورونا وائرس کے تناظر میں کئے گئے لاک ڈاون کی وجہ سے جہاں زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے وہیں شراب کی خرید و فروخت سے جڑے افراد کو بھی کافی نقصانات سے دوچار ہونا پڑا، اس صورتحال کے دوران نہ صرف شراب کی تجارت سے وابستہ افراد کو کروڑوں کا نقصان ہوا بلکہ شراب کی بڑھتی قیمتوں اور اس کی عدم دستیابی سے مئے نوشوں کو نشہ کی عادت کافی مہنگی پڑی۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.