Shooting Stone Incident in NH44: پتھر گرنے سے سرینگر جموں شاہراہ بند - LATEST NEWS SRINAGAR HIGHWAY

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 28, 2022, 10:53 PM IST

270 کلومیٹر طویل سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر ضلع رامبن کے پنتھیال علاقے میں پتھر گرنے کی وجہ سے قومی شاہراہ کو آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا۔ اس پیچ آج انتظامیہ نے خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر امرناتھ یاترا کو جموں پیس کیمپ سے وادی کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی۔ شاہراہ کو قابل آمدو رفت بنانے کے لیے مشینری لگائی گئی ہے تاکہ شاہراہ کو بحال کیا جائے۔ وہیں ٹریفک حکام نے کل کسی بھی گاڑی کو جموں سرینگر شاہراہ پر چلنے کی اجازت نہیں دی۔ Shooting Stone Incident in NH44

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.