Couple Falls Into Open Drain: میاں بیوی اسکوٹی سمیت نالے میں گرے، ویڈیو وائرل - علی گڑھ میں سڑک حادثہ
🎬 Watch Now: Feature Video
ریاست اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ میں ایک خطرناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ دراصل اسکوٹی سے اپنی بیوی کے ساتھ جا رہا ایک پولیس ایلکار گاڑی سمیت کھلے نالے میں گر گیا۔ سڑک پر موجود لوگوں نے کسی طرح دونوں کی جان بچائی۔ یہ خطرناک واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا۔ ویڈیو دیکھیں Couple Falls Into Open Drain