ویڈیو: گجر بکروال طبقے کا فارسٹ رائٹ ایکٹ لاگو کرنے کا مطالبہ - مال مویشی کو لے کر رہتے آ رہے
🎬 Watch Now: Feature Video
جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں واقع بجبہاڈہ میں مقیم گجر بکروال طبقہ کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ یہاں فارسٹ رائٹ ایکٹ لاگو کیا جائے۔