سڑک پر پیدل چل رہے کسانوں کو کار نے روندا، ویڈیو وائرل - لکھیم پورکھیری میں تشدد
🎬 Watch Now: Feature Video
اترپردیش کے لکھیم پورکھیری میں تشدد کے بعد ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ دعوی کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو نائب وزیر اعلیٰ کے دورے کے دن کی ہے۔ اس ویڈیو میں پیچھے سے آ رہی ایک گاڑی سڑک پر پیدل چل رہے کسانوں کو روندتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ کانگریس لیڈر اور مرزا پور سے سابق ایم ایل اے للیتیش پتی ترپاٹھی نے اس ویڈیو کو ٹویٹ کیا اور لکھا کہ جو لوگ لکھیم پور کسان قتل عام کا ثبوت چاہتے ہیں، وہ ثبوت دیکھ لیں۔ صرف ان خونی درندوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کریں۔ اگرچہ ای ٹی وی بھارت اس ویڈیو کی تصدیق نہیں کرتا۔