بیماری کی وجہ بنی سڑک - دور جدید میں بھی یہ سڑک انتہائی خستہ
🎬 Watch Now: Feature Video
بارش کا پانی سڑک پر جمع ہو کر کیچڑ کی شکل اختیار کر لیتا ہے اور موسم خشک ہوتے ہی یہی دھول بن کر لوگوں کے لئے پریشانیاں پیدا کرتا ہے، جس کی وجہ سے وہ اکثر و بیشتر بیمار ہی رہتے ہیں۔