کورونا وائرس سے نانبائیوں کا کاروبار متاثر - روٹی بنانے والے کاریگر بھی اس وبا کے شکار ہوئے ہی
🎬 Watch Now: Feature Video
جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی وجہ سے عام زندگی کے ساتھ ساتھ ہر طرح کا کاروبار بھی متاثر ہو رہا ہے۔ اس وبا سے نانبائی بھی متاثر ہوئے ہیں۔