Azadi Ka Amrit Mahotsav ترنگا ریلی کے دوران بھارت کے نقشے کا پُرکشش نظارہ - اترپردیش میں یاترا ترنگا

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Aug 14, 2022, 1:02 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ سے آزادی کا امرت مہوتسو پروگرام کے تحت ایک خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔ دراصل امروہہ کی دھنورا اسمبلی سیٹ سے ترنگا ریلی کے دوران سینکڑوں طلباء اور لوگوں نے بھارت کا نقشہ بنایا۔ جس کی ڈرون کیمرے سے ویڈیو گرافی کی گئی ہے، یہ نظارہ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کررہا ہے۔Azadi Ka Amrit Mahotsav

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.