اے ایم یو میں کینڈل مارچ - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-5477218-392-5477218-1577178703949.jpg)
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ایک بار پھر بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات نے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اور اے ایم یو انتظامیہ و پولیس کے خلاف صدر جمہوریہ کے نام سی او کو میمورنڈم بھی دیا۔