Transgenders Attacked A Security Guard: ٹرانسجینڈرز نے سکیورٹی گارڈ کو بری طرح پیٹا - خواجہ سراؤں نے ایک سیکورٹی گارڈ پر حملہ کردیا
🎬 Watch Now: Feature Video
تلنگانہ کے میڈچل ضلع میں ٹرانسجینڈرز کے ایک گروپ نے ایک سکیورٹی گارڈ پر حملہ کردیا جو انہیں ایک گیٹڈ کمیونٹی میں داخل ہونے سے روک رہا تھا۔ Transgenders Attacked A Security Guard