ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ: آبپاشی نہروں کے کوڑے دان میں تبدیلی کےلئے مقامی لوگ اور حکومت ذمہ دار - PULWAMA IRRIGATION CANALS

ضلع پلوامہ کے محتلف علاقوں میں آبپاشی نہروں کو کوڑے دان میں تبدیل کردیا گیا، مقامی لوگوں کے علاوہ حکومت بھی ہے ذمہ دار،

پلوامہ: آبپاشی نہروں کے کوڑے دان میں تبدیلی کےلئے مقامی لوگ اور حکومت ذمہ دار
پلوامہ: آبپاشی نہروں کے کوڑے دان میں تبدیلی کےلئے مقامی لوگ اور حکومت ذمہ دار (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 6, 2025, 4:18 PM IST

پلوامہ : جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے محتلف علاقوں میں آبی ذخیرہ کو یا تو حتم کیا گیا یا پھر ان کو کوڈے دان میں تبدیل کیا گیا جہاں اس کے لئے مقامی لوگوں زمہ دار ہیں وہی سرکار بھی اس کے لئے زمہ دار ہے۔ جو ان آبی ذخیر کو تحفظ کرنے کے لئے اقدامات نہیں اٹھارہے ہے۔اب ان آبی ذخیر کو کوڈے دان میں تبدیل کرنے سے بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہیں۔

پلوامہ: آبپاشی نہروں کے کوڑے دان میں تبدیلی کےلئے مقامی لوگ اور حکومت ذمہ دار (ETV Bharat)

وہی ضلع پلوامہ کے تحصیل کاکاپورہ کے قصبہ سے نکالنے والے آبپاشی نہر کو بھی کوڈے دان میں تبدیل کردیا گیا ہے جہاں اس کے لئے مقامی لوگوں زمہ دار ہے وہی سرکار کی جانب سے اس نہر کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا جارہا ہیں۔

اس سلسلے میں مقامی لوگوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس آبپاشی نہر کا پانی جہاں سنچائی کے لئے استعمال کیا جاتا تھا وہی اس نہر کا پانی مقامی لوگوں پینے اور دیگر چیزوں میں بھی استعمال کرتے تھے لیکن اب اس نہر کو کوڈے دان میں تبدیل کیا گیا اور اب اس علاقے میں بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سینئر یوٹی چیمپئن شپ میں حصہ لینے کےلئے پلوامہ سے کبڈی ٹیم روانہ - PULWAMA KABADDI TEAM

مقامی لوگوں نے کہا اس کے لئے سرکار کو اقدامات اٹھانے چاہیے تاکہ اس آبپاشی نہر کی اصل صورت بحال ہو جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ نہر اگرچہ 44 فٹ کے قریب تھی لیکن اب اس کو 10فٹ بھی نہیں رکھا گیا ہے اور لوگوں نے اس پر ناجائز تجاوزات کھڑے کئے ہیں جن کے خلاف سرکار کوئی کارروائی نہیں کررہا ہیں۔ انہوں نے سرکار سے اپیل کی ہے کہ نہر کی صافی کی جانے چاہیے جس کے لئے مقامی لوگوں پیش پیش رہے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.