زبیر عسکریت پسند نہیں تھا، لواحقین کا دعویٰ - عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Dec 31, 2020, 7:05 PM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے مضافاتی علاقہ لاوے پورہ میں ہوئے تصادم میں فوج نے تین مقامی عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔ تاہم ہلاک شدگان کے اہل خانہ نے فوج و پولیس کے تمام دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے نوجوان بیٹے بے گناہ ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.