مہاجر پرندوں کا عالمی دن، خصوصی رپورٹ - زمین پر انسانوں اور پرندوں کی زندگی خوشحالی
🎬 Watch Now: Feature Video
ماحولیاتی نظام کے توازن کو برقرار رکھنے میں مہاجر پرندے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ماحولیاتی نظام کے درست رہنے سے زمین پر انسانوں اور پرندوں کی زندگی خوشحالی رہتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کے لیے 10 اکتوبر کو مہاجر پرندوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ پیش ہے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی رپورٹ