مراٹھواڑہ میں زراعت سے وابستہ خواتین کی حالت قابل رحم، سروے میں انکشاف - مہاراشٹر نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
خشک سالی سے متاثرہ مراٹھواڑہ میں کسانوں کی خودکشی کوئی نئی بات نہیں، لیکن اضافی بارش بھی کسانوں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے۔ کسانوں کی خودکشی کی خبریں معمول کا حصہ بن چکی ہیں، لیکن یہ پہلا موقع ہے کہ ایک خاتون کسان نے قرض نہ ادا کر پانے کی وجہ سے خود کشی کرلی۔ ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے اس گاؤں میں پہنچ کرخاتون کی خودکشی کے اسباب جاننے کی کوشش کی۔