دلہے کے کندھے پر سوار ہوکر دلہن چلی سسرال - حالات ایسے ہیں کہ
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-12298295-426-12298295-1624952342228.jpg)
ریاست بہار ضلع کشن گنج کا ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ ویڈیو کشن گنج کے دیگھل بینک بلا کے سنگھماری پنچایت کا بتایا جا رہا ہے، جہاں دولہا اپنی نئی نویلی دولہن کو کندھے میں اٹھاکر سیلاب کو پار کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔ مذکورہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد بہار حکومت کی ترقی کے اس دعوے کی قعلی کھل گئی جس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ ریاست میں چوطرفہ ترقی ہوئی ہے، جبکہ حالات ایسے ہیں کہ مانسون سے قبل ہی کئی علاقے سیلاب کی زد میں ہے۔