کیا جموں میں اردو صحافت تنزلی کا شکار ہے؟
🎬 Watch Now: Feature Video
جموں وکشمیر میں جہاں تکنیکی تعلیم پر زور دیا جارہا ہے وہیں قلیل مدتی کورسز کو متعارف کرنے پر بھی زور دیا جارہا ہے، تاہم جموں وکشمیر میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن کی طرف سے انگریزی زبان میں صحافت کا ڈپلوما اور ڈگری پڑھائی جاتی ہے جب کہ اردو زبان میں صحافت پڑھنے والوں کی تعداد بہت کم ہوتی جارہی ہے، جس سے اردو صحافت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔