اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ - اردو نیوز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Mar 17, 2021, 2:02 PM IST

نواب مرزا خان داغ دہلوی‎ کی پیدائش 25 مئی 1831 کو دہلی میں ہوئی اور 17 مارچ 1905 کو حیدرآباد میں وفات ہوئی۔ بلبل ہند نواب مرزا داغؔ وہ عظیم المرتبت شاعر ہیں جنہوں نے اردو غزل کو اس کی حرماں نصیبی سے نکال کر محبت کے وہ ترانے گائے جو اردو غزل کے لئے نئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.