Tauktae storm: سمندری طوفان 'توکتے' کا ایک اور ویڈیو وائرل - سورچ چوہان اب بھی لاپتہ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : May 25, 2021, 8:28 PM IST

ممبئی: بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان توکتے کی تباہی کی خبریں اب بھی سرخیوں میں ہے۔ طوفان میں ہلاک ہونے والے اور لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ تاہم اسی درمیان 17 مئی کا ایک اور ویڈیو خوب وائرل ہورہا ہے، ویڈیو میں نظر آنے والا شخص سورچ چوہان اب بھی لاپتہ ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.