ضرورت مندوں کو مفت کھانا فراہم کر رہا ہے شیو بھوجن کیندر - اردو نیوز مالیگاؤں
🎬 Watch Now: Feature Video
مہا وکاس اگھاڑی حکومت نے مہاراشٹر کے متعدد مقامات پر ضرورتمندوں کو کم قیمت پر معیاری کھانا فراہم کرنے کے لیے شیو بھوجن کیندر کا نظم کیا تھا۔ اب ہزاروں ضرورت مند افراد اور مسافر شیو بھوجن کیندر سے استفادہ کر رہے ہیں۔