Shaharyar birth anniversary: شہریار کا اے ایم یو میں طالب علمی سے استاد تک کا سفر - اردو نیوز اے ایم یو
🎬 Watch Now: Feature Video
اردو کے مشہور و معروف شاعر اخلاق محمد خان 'شہریار' Shaharyar کا آج 86 واں یوم پیدائش ہے۔ شہر یار 16 جون 1936 کو بریلی میں پیدا ہوئے۔ اخلاق محمد خان (شہریار) کی رہائش علی گڑھ سول لائن علاقے میں تھی۔ ان کی ایک صاحبزادی اور دو صاحبزادے ہیں۔ معروف شاعر شہریار کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گہری وابستگی تھی۔
Last Updated : Jun 16, 2021, 2:27 PM IST