ظفر آباد، جونپور: ایسی نماز جو پوری دنیا میں دو جگہ ادا کی جاتی ہے - اردو نیوز جونپور

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 22, 2021, 10:57 PM IST

جونپور کے ظفر آباد میں مخدوم صدر الدین چراغ ہند کی مزار کے احاطہ میں نویں ذی الحجہ کو بعد نماز ظہر دو رکعت صلاۃ التعریف نماز ادا کی جاتی ہے، جس میں سینکڑوں عقیدت مند شامل ہوتے ہیں۔ سجادہ نشین ڈاکٹر شاہ زبیر احمد نے بتایا کہ شیخ صدر الدین چراغ ہند کے آباء و اجداد ملتان میں رہتے تھے۔ آپ کو تبلیغ دین کی غرض سے بھارت بھیجا گیا تھا۔ اسی مناسبت سے ملتان میں بھی صلاۃ التعریف نفلی نماز اسی وقت ادا کی جاتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.