حیدرآباد: کنگ کوٹھی اپنی بد حالی پر آنسو بہا رہی ہے - اردو نیوز تلنگانہ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jan 5, 2021, 10:49 PM IST

حیدرآباد دکن میں کئی بادشاہوں نے حکومت کی جس کے نشان آج بھی باقی ہیں۔ سنہ 1885 میں کمال علی خان بہادر نے کنگ کوٹھی تعمیر کی تھی جو ہسپانوی طرز پر تعمیر کی گئی تھی، اس کے نقش و نگار قابل دید ہیں۔ لیکن آج کنگ کوٹھی اپنی بد حالی پر آنسو بہا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.