ریلوے ملازم کی بہادری، جان پر کھیل کر بچائی بچے کی جان - ریلوے پوائنٹس مین میور شیلکے

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Apr 21, 2021, 10:53 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے وانگنی ریلوے اسٹیشن پر کچھ وقت کے لیے سانسوں کو روک دینے والا منظر سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوا جس میں پلیٹ فارم نمبر 2 پر ریلوے ٹریک پر ایک بچہ گر گیا اور اسی ٹریک پر سامنے سے ایک ٹرین آرہی تھی۔ بچے کو پٹری پر گرا دیکھ کر ریلوے پوائنٹس مین میور شیلکے نے ریلوے ٹریک پر دوڑ لگائی اور بچے کو بچا لیا۔ صرف چند سیکنڈز میں اپنی زندگی پر کھیلتے ہوئے ریلوے کے اس ملازم نے اس بچے کی جان بچائی۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.