ETV Bharat / state

کولکاتا: غریب نواز ریلیف فاؤنڈیشن کی جانب سے فٹ پاتھ پر سونے والوں میں کمبل کی تقسیم - BLANKETS DISTRIBUTED IN KOLKATA

غریب نواز ریلیف فاونڈیشن کی جانب سے توپسیا کے مختلف علاقوں میں فٹ پاتھ پر سونے والوں کے درمیان کمبل تقسیم کیا گیا۔

غریب نواز ریلیف فاؤنڈیشن کی جانب سے غریبوں میں کمبل تقسیم
غریب نواز ریلیف فاؤنڈیشن کی جانب سے غریبوں میں کمبل تقسیم (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : 19 hours ago

کولکاتا: دعوت اسلامی (انڈیا) کے تحت چلنے والی تنظیم غریب نواز ریلیف فاونڈیشن کی جانب سے کولکاتا توپسیا علاقے میں فٹ پاتھ پر سونے والوں کے درمیان کمبل تقسیم کیا۔

غریب نواز فاونڈیشن کے اراکینِ کا کہنا ہے کہ شدید سردی کے پیش نظر توپسا کے مختلف علاقوں میں فٹ پاتھ پر سوے ہوئے لوگوں کو کمبل اڑھایا گیا۔

غریب نواز ریلیف فاؤنڈیشن کے ارکان فٹ پاتھ پر سو رہے لوگوں کو کمبل اڑھاتے ہوئے
غریب نواز ریلیف فاؤنڈیشن کے ارکان فٹ پاتھ پر سو رہے لوگوں کو کمبل اڑھاتے ہوئے (ETV Bharat)

غریب نواز فاؤنڈیشن کے اراکین کے مطابق یہ عوامی تنظیم فلاح و بہبود کے کاموں میں کافی سرگرم ہے۔ یہ فاؤنڈیشن مغربی بنگال کے ساتھ ساتھ ملک کی مختلف ریاستوں میں مختلف رفاحی کاموں کو انجام دیتا ہے۔

کمبل تقیسم کرنے والوں کا کہنا ہے کہ کسی تقریب کے دوران محفل سجا کر مدد کے نام پر غریبوں کا مذاق بنانے سے بہتر ہے کہ رات کے اندھیرے میں سوئے ہوئے لوگوں پر خاموشی سے کمبل ڈال دیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رات کے بارہ جب سارے لوگ سو جاتے ہیں تو ہم ضرورت کے سارے سامان لے کر نکلتے ہیں اور ضرورت مندوں میں تقسیم کر دیتے ہیں۔

مزید پڑھیں: اقلیتی ادارہ مرزاغالب کالج نے ضرورتمندوں میں کمبل تقسیم کئے

شاہ اسلامک لائبریری کی جانب سے غریب خواتین میں گرم کمبلوں کی تقسیم

واضح فی الوقت ملک کے زیادہ تر حصوں میں شدید سردی کی لہر چل رہی ہے۔ ایسے سخت موسم میں بے گھر اور بے سرو سامان افراد کے لیے گزارا کرنا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.