ممبئی: خلافت ہاؤس سے عید میلاد النبی کا جلوس برامد - کورونا وبا کے باعث ممبئی میں حکم امتناعی
🎬 Watch Now: Feature Video
ممبئی سمیت ریاست مہاراشٹر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ اپنے گھروں میں سادگی سے منانے کی اپیل ریاستی حکومت نے اپنی گائیڈ لائن میں کی تھی۔