آسٹریلیا اور پیرس میں فلسطین کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں - عالمی اردو نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
فلسطین اور اسرائیل کے درمیان 11 روزہ تصادم آرائی کے بعد جنگ بندی ہو گئی ہے۔ جنگ بندی کے بعد ملک بھر میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جا رہا ہے۔ سنیچر کے روز ہزاروں فلسطین کے حامی شہریوں نے آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالیں۔ ایڈیلیڈ میں سینکڑوں مظاہرین شہر کے وسط میں مارچ کرنے سے پہلے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جمع ہوئے۔