بزرگ جوڑے کی پولیس نے مدد کی - مدھیہ پردیش نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
بیتول علاقے میں خاکی وردی میں ہمدردی دیکھنے کو ملی، جہاں ایک بزرگ خاتون کو اس کے بچوں نے چھوڑ دیا تو پولیس نے مدد کی۔ عموماً خاکی وردی کی پہچان خوف سے ہوتی ہے لیکن ریاست مدھیہ پردیش کے بیتول میں ایک بزرگ جوڑے کو ان کے بچوں نے تنہا چھوڑ دیا جس سے ان کے سامنے روزی روٹی کا مسئلہ پیدا ہو گیا۔ ایسے میں ان کی مدد کے لیے خاکی وردی سامنے آئی۔ خود ایڈیشنل ایس پی نے جا کر اس بزرگ جوڑے کو راشن دیا۔