ارریہ: سینکڑوں جانوں کو سیلاب کی بے رحم موجیں بہا لے جاتی ہیں - لوگوں کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے
🎬 Watch Now: Feature Video
بہار کا سب سے پسماندہ علاقہ خطہ سیمانچل کا سیلاب سے تعلق خاصا پرانہ ہے، یہاں جب آسمان میں بادل گرجتے ہیں تو لوگوں کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے، سیمانچل کے دیگر اضلاع بشمول ارریہ ہر سال سیلاب سے تباہ ہوتا ہے۔