ڈل جھیل کے منجمد ہونے سے عوام کو مشکلات - گزشتہ رات کا درجہ حرارت
🎬 Watch Now: Feature Video
ڈل جھیل میں رہنے والے محمد شفیع خان نے بتایا کہعالمی وبا کورونا وائرس اور حالیہ برفباری کی وجہ سے ٹورسٹ یہاں نہیں آرہے ہیں تاہم ہمارے پاس اور کوئی راستہ بھی نہیں ہے۔ ہم گھاٹ پر جاتے ہیں اس اُمید کے ساتھ کہ آج کسی طرح سے دو وقت کی روٹی کا بندوبست ہو جائے، لیکن اکثر مایوسی ہی ہاتھ لگتی ہے۔
Last Updated : Jan 15, 2021, 4:48 PM IST