'بائیس اکتوبر کے واقعات کو ازسرنو بیان کرنے کی ضرورت' - BLACK DAY
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-9270086-thumbnail-3x2-ok.jpg)
رگھویندر سنگھ پاکستان نے قبائلوں کا استعمال کر کے جموں و کشمیر میں جو تباہی مچائی اس کی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا قبائلوں کو پاکستانی حکومت اور وہاں کی آرمی کی براہ راست حمایت حاصل تھی۔