National Doctor’s Day: صحت مند معاشرے کی تشکیل کرنے والے محسن - اردو نیوز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 1, 2021, 2:18 PM IST

ڈاکٹرز ہمارے سماج کے وہ محسن ہیں جن کا ایک صحت مند معاشرہ تشکیل دینے میں اہم کردار ہوتا ہے۔ کورونا جیسی وبا کے دوران ڈاکٹرز نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر لوگوں کی جان بچائی اور بہت سے ڈاکٹرز کی اس وبا کی زد میں آجانے کے سبب موت ہو گئی۔ ہر برس ملک میں نیشنل ڈاکٹرز ڈے منایا جاتا ہے۔ ایسے میں آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ نیشنل ڈاکٹرز ڈے National Doctor’s Day کیوں منایا جاتا ہے، کس کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ کورونا وبا کے دوران ان کی اہمیت کیا ہے؟

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.