عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر نعتیہ پروگرام - نعتیہ محفل و دیگر تقریبات
🎬 Watch Now: Feature Video
عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر سیرت مصطفی، نعتیہ محفل و دیگر تقریبات منعقد کی جاتی ہیں اسی مناسبت سے ای ٹی وی بھارت نے بھی بنارس سے اپنے ناظرین کے لئے نعتیہ پروگرام پیش کیا ہے۔