حیدرآباد: دھوبی کے پیشہ سے وابستہ افراد پریشان، نہیں ہے کوئی پرسانِ حال - اردو نیوز حیدر آباد
🎬 Watch Now: Feature Video
کپڑے دھونے کے پیشہ سے وابستہ افراد کو ان دنوں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ دراصل اسکول اور کالجز بند ہونے کی وجہ سے ان کی کمائی پر منفی اثرات پڑ رہے ہیں۔ وہیں کورونا وائرس کی وجہ سے کپڑے دھلوانے سے لوگ پرہیز کر رہے ہیں۔ حالات یہ ہے کہ زندگی کا گزر بسر مشکل ہو گیا ہے۔