ممبئی میں مانسون نے دستک دی - سائن، دادر اور شانتا کروز جیسے کئی دیگر نشیبی علاقوں

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jun 9, 2021, 6:26 PM IST

ممبئی: ممبئی میں مانسون نے دستک دے دی ہے اور بدھ کے روز پہلی ہی بارش میں ممبئی کی معمولات زندگی (لوکل ٹرین) درہم برہم ہوگئی۔ ممبئی میں سمندر میں جوار کی وجہ سے تیز لہریں اٹھ رہی ہیں۔ سائن، دادر اور شانتا کروز جیسے کئی دیگر نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے۔ وسطی اور ہاربر ریلوے خدمات معطل ہیں۔ مشرقی شاہراہ پر موسلادھار بارش کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.