مالی کی فوج نے عبوری صدر اور وزیر اعظم کو کیا گرفتار - عالمی اردو نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
افریقی یونین کے مطابق بغاوت کرنے والے فوجیوں نے مالی کے عبوری صدر اور وزیر اعظم کو پیر کے روز گرفتار کر لیا۔ افریقی یونین نے مغربی افریقی علاقائی بلاک کے ساتھ جاری کردہ ایک بیان میں صدر باہ این ڈاؤ اور وزیر اعظم موکٹر اوانے کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جنہیں کاٹی فوجی ہیڈ کوارٹر لایا گیا تھا۔