حیدرآباد کے ساگر خشکی کے دہانے پر، حکومت بے خبر - تلنگانہ نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
حیدرآباد کو پینے کا صاف و شفاف پانی فراہم کرنے والا ذخیرہ عثمان ساگر اور حمایت ساگر خشک ہو چکا ہے۔ حیدرآباد کے ساتویں نواب (نظام سابع) میر عثمان علی خان بہادر نے شہر حیدرآباد میں پانی کی سپلائی کے لیے عظیم ذخیرہ آب عثمان ساگر 1920 میں تعمیر کروایا تھا جو اب خشک ہوچکا ہے۔