لکھنؤ: ہوٹل مالکان کے کاروبار پر کورونا کا اثر
🎬 Watch Now: Feature Video
نوابی شہر لکھنؤ ایک طرف جہاں تہذیب و ادب کا گہوارہ ہے وہیں ٹنڈے کباب اور نلی نہاری کھانے والے دیوانوں کی پوری فوج ہے۔ یہ بات دیگر ہےکہ لاک ڈاؤن نے منہ کا ذائقہ خراب کر دیا ہے، جس کا اثر ہوٹل مالکان کے کاروبار پر ہوا۔