غیر ریاستی باشندوں کی زندگی اجیرن - گرم پانی کی سہولت
🎬 Watch Now: Feature Video
اننت ناگ کے گانجی واڑہ سمیت کئی دیگر علاقوں میں جھونپڑیوں میں مقیم ان غیر ریاستی باشندوں کا کہنا ہے کہ شدید سردی کے ان عیام میں وہ اپنے بال بچوں سمیت کافی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
Last Updated : Jan 21, 2021, 2:51 PM IST