Hiroshima Day: ایک ایسا حملہ، جس کا خوف آج بھی دلوں میں زندہ - हिरोशिमा और नागाशाकी
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-12697635-thumbnail-3x2-video.jpg)
تاریخ کا وہ دن جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے، وہ دن تھا 06 اگست 1945۔ جس دن جاپان کے Hiroshima ہیروشیما میں تباہی برپا ہوئی، تباہی ایسی کہ جسے سن کر روح کانپ اٹھے، ہیروشیما میں تقریباً 80 ہزار افراد موت کی نیند سو گئے۔ دراصل امریکہ نے 6 اگست کو ہیروشیما پر نیو کلیائی بم سے حملہ کیا تھا۔ آج اس حملے کے 76 برس مکمل ہو چکے ہیں لیکن اس حملے کا خوف آج بھی دلوں میں زندہ ہے۔