مشعل راہ: معذور شخص ماسک بیچ کر بیوی بچوں کا پیٹ پال رہا ہے - اردو نیوز مرادآباد

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : May 26, 2021, 2:17 PM IST

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر نافذ لاک ڈاؤن نے یومیہ طور پر روزگار سے وابستہ افراد کے لیے مشکل پیدا کر دی ہے۔ حالت یہ ہے کہ کئی افراد کے گھروں میں چولہا تک جلنا مشکل ہو گیا ہے لیکن ان حالات میں ایک ایسا شخص جو دونوں پیروں سے معذور ہے، وہ گھروں میں نہ بیٹھ کر اپنی ٹرائی سائیکل پر بیٹھ کر دو وقت کی روٹی کا انتطام کرتا ہے۔ اپنی معذوری کی مجبوری کو درکنار کرتے ہوئے مضبوطی کے ساتھ اپنے اہل خانہ کا پیٹ پال رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.