بریلی کے بگ بی نے بالی ووڈ کے شہنشاہ کے لیے دعا کی

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 13, 2020, 10:57 PM IST

امیتابھ بچن کے کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد ملک بھر میں ان کی صحتیابی کے لیے دعا اور پوجا کی جا رہی ہے۔ وہیں امیتابھ بچن کے ہمشکل گووردھن بھی ان کی صحتیابی کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔ بریلی کے گووردھن کو 'بریلی کا بگ بی' کہا جا تا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.