فضائیہ کے سابق افسر محمد شعیب کی دردناک داستان - اردو نیوز میسور
🎬 Watch Now: Feature Video
کہتے ہیں کہ انسان کے حالات بنتے بگڑتے دیر نہیں لگتی ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا فضائیہ کے سابق افسر کے ساتھ۔ اگر آپ محمد شعیب کی کہانی سنیں گے تو جذباتی ضرور ہو جائیں گے۔