ڈوڈہ: آتم نربھر بھارت کے خواب کو شرمندہ تعبیر رہے کسان - اردو نیوز ڈوڈہ
🎬 Watch Now: Feature Video
مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں کسان، وزیر اعظم نریندر مودی کے آتم نربھر بھارت کا خواب شرمندہ تعبیر کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ اگرچہ اس عمل میں کسانوں کو بہتر نتائج نہیں مل رہے ہیں لیکن ماضی کے مقابلے میں کسانوں کی اقتصادی ترقی میں ضرور اضافہ ہوا ہے۔