مستقبل کے چیلنجزاور موجودہ صورتحال پر خصوصی بات چیت - کووڈ کیئر کٹ، پلازما ایپ کے ذریعے ضرورت مندوں کی مدد

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : May 18, 2021, 10:10 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس سے ہونے والے ہلاکتوں کی خبروں کے درمیان کچھ مثبت خبریں بھی سامنے آئی ہیں۔ ان خبروں میں سے ایک یہ کہ ایسے نازک حالات میں بڑی تعداد میں لوگ ضرورت مندوں کی مدد کررہے ہیں۔ اسی فہرست میں معروف شاعر کمار وشواس بھی شامل ہے۔ وہ کووڈ کیئر کٹ، پلازما ایپ کے ذریعے ضرورت مندوں کی مدد کررہے ہیں۔ ایسے افراد جنہیں اب تک حکومت اور انتظامیہ سے مدد نہیں ملی ہے، کمار وشواس ان کی بھی مدد کر ہے ہیں۔ مستقبل کے چیلنجز اور ملک کی موجودہ صورتحال پر کمار وشواس نے ای ٹی بھارت سے بات چیت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.