سیلاب نے عید میلاد النبیؐ کا بھی رنگ پھیکا کردیا - تلنگانہ نیوز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Oct 29, 2020, 10:55 PM IST

دنیا بھر میں جشن عید میلاد النبی بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ شہر حیدرآباد میں اس موقع پر شہر کی بڑی خوبصورتی کے ساتھ سجاوٹ کی جاتی ہے۔ ماہ ربیع الاول کی آمد کے ساتھ ہی شہر بھر میں سبز رنگ کی جھنڈیاں لگائی جاتی ہیں اور برقی قمقموں سے پورے شہر کو سجا دیا جاتا ہے، لیکن رواں برس کورونا وائرس اور سیلاب کی وجہ سے وہ جوش و خروش اور سجاوٹ نہیں نظر آ رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.