ویڈیو: کشمیر کی ننھی رپورٹر کی گراؤنڈ رپورٹنگ - معصوم بچی کی گراؤنڈ رپورٹنگ کا وائرل ویڈیو

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jan 10, 2022, 6:46 PM IST

کشمیر میں گزشتہ چند دنوں سے جاری شدید برف باری کے درمیان ایک چھوٹی بچی کا اپنے گاؤں کی سڑکوں کی خراب حالت کو اجاگر کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ Cute Child Reporter Highlighting Bad State of Kashmir Roads وائرل ویڈیو میں تقریباً چھ سالہ بچی کو گاؤں کی کیچڑ والی سڑک سے گزرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس میں وہ باقاعدہ ایک نیوز رپورٹر کی طرح یہ بتاتی ہے کہ سڑک کتنی خستہ حال ہے۔ Child Reporter Viral Video بارش اور برف باری پر الزام لگاتے ہوئے اس ننھی رپورٹر کا کہنا ہے کہ سڑک اتنی خستہ حال ہے کہ کوئی مہمان گاؤں میں نہیں آنا چاہے گا۔ اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں اور اس ننھی رپورٹر کی گراؤنڈ رپورٹنگ کی تعریف ہو رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.