موسم سرما کے دوران کورونا مثبت معاملات میں اضافے کا خدشہ - وادی کشمیرمیں کرونا مثبت کیسز
🎬 Watch Now: Feature Video
لال چوک کی سڑکوں پر بیشتر لوگ ایس او پیز کو خاطر میں نہ لاتے نظر آئے، لیکن کئی ایسے بھی لوگ ملے جو چلنے پھرنے یا خریداری کرتے وقت بھی ماسک کا استعمال کرتے دیکھے گئے۔ کچھ لوگوں نے احتیاط کا دامن تھامے رکھا جبکہ کچھ بداحتیاطی کرتے بھی نظر آئے۔