Disha Patani birthday: دشا پٹانی کی 29 ویں سالگرہ
🎬 Watch Now: Feature Video
اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری کے ذریعے اپنے مداحوں کا دل جیتنے والی اداکارہ دشا پٹانی Disha Patani آج اپنی 29 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ ایم ایس دھونی: دا انٹولڈ اسٹوری سے اپنے کیریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ نے کئی فلموں میں بہترین اداکاری کی اور اپنی اداکاری سے فلمی دنیا میں الگ شناخت بنائی۔