کم اجرت کی وجہ سے دستکاری ناپید ہونے کے دہانے پر - مناسب مزدوری نہ ملنے سے
🎬 Watch Now: Feature Video
ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقہ میں ہزاروں کنبے ایسے تھے، جو بالواسطہ یا بلا واسطہ اسی صنعت سے اپنا روزگار کماتے تھے، لیکن دستکاری کی اس صنعت سے وابستہ لوگوں کا ماننا ہے کہ مناسب مزدوری نہ ملنے سے دستکاری صنعت دم توڑ رہی ہے۔